Umrah will resume soon for pakistan الحمدللہ۔ پاکستان کو عمرہ کی اجازت مل گئی ہے۔ بہت جلد عمرہ کے پیکجز جاری کئیے جائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب کرے۔ آمین۔